உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Rubina Dilaik پر چڑھا Valentine Week کا خمار، سرخ لال ۔ مہرون ڈریس میں شیئر کی Bold Photos

    روبینہ دلیک نے انسٹاگرام (Rubina Dilaik Instagram) پر اپنی کئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اس پیار کے مہینے میں وہ ڈوبی ہوئی ہیں ۔ انہوں نے ویلنٹائن ویک (Rubina Dilaik Valentine Week) میں لال رنگ کے تئیں اپنے پیار کو دکھایا اور کئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ کافی خوش اور بنداس نظر آرہی ہیں ۔