چھوٹے بال اور نیلی جیکٹ میں اداکارہ روبینہ دلیک نے دکھایا ایسا اوتار، انٹرنیٹ پر مچ گیا ہنگامہ، دیکھئے تصاویر
Rubina Dilaik Photos: ٹی وی اداکارہ روبینہ دلیک کی تازہ تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ روبینہ نئی تصاویر میں چھوٹے بالوں اور ڈھیلی جیکٹ میں اپنی اداوں کا جلوہ بکھیرتی نظر آرہی ہیں ۔ روبینہ کی یہ تصویروں فینس کو کافی پسند آرہی ہیں ۔
اداکارہ روبینہ دلیک نے ایک مرتبہ پھر اپنے گلیمرس انداز سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا ہے ۔ روبینہ نے حال ہی میں نئی تصاویر انٹرنیٹ پر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں روبینہ کو چھوٹے بال اور ڈھیلی جیکٹ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)
19/ 2
اداکارہ روبینہ دلیک اپنے تازہ فوٹوشوٹ بلیو کلر کی ون شولڈر ڈریس میں دکھائی دے رہی ہیں ۔ روبینہ نے منی ڈریس کے ساتھ بلیو اوورسائزڈ جیکٹ پہن رکھی ہے ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)
19/ 3
روبینہ دلیک کے چھوٹے بال ان کے لک کافی الگ بنا رہے ہیں۔ روبینہ نے فوٹوشوٹ میں ایک سفید فریم والا عجب و غریب اسٹائل کا چشمہ بھی پہن رکھا ہے ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)
19/ 4
وہیں اگر روینہ دلیک کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکارہ نے زی ٹی وی کے شو چھوٹی بہو سے گھر گھرمیں شناخت بنائی تھی ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)
19/ 5
اداکارہ روبینہ دلیک نے خطروں کے کھلاڑی اور بگ باس جیسے ریئلٹی شوز میں بھی حصہ لیا ہے ۔ اداکارہ حال ہی میں جھلک دکھلا جا سیزن 10 میں نظر آئی تھیں ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)
19/ 6
اداکارہ روینہ دلیک انڈسٹری میں اپنے بے باک اور بنداس انداز کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)
19/ 7
روبینہ نے اپنی اداکاری اور صلاحیت کے دم پر ٹی وی انڈسٹری میں بڑا نام حاصل کیا ہے ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)