உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سنجیدہ شیخ نے پار کی بولڈ کی ساریں حدیں، صرف تولیہ لپیٹ کر کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، دیکھئے تصاویر

    ٹی وی ادکارائیں بھی ہاٹنیس کے معاملہ میں بالی ووڈ حسیناوں سے کم نہیں ہوتی ہیں بلکہ کچھ تو اپنی بولڈ اداکوں سے بالی ووڈ اداکاراوں کا بھی پتہ کاٹ دیتی ہیں ۔ انہیں اداکاراوں کی فہرست میں سنجیدہ شیخ بھی ہیں ، جن کی ہاٹ تصاویر سوشل میڈیا پر قہر برپا کردیتی ہیں ۔