یہ میری لائف ہے ٹی وی شو سے مشہور ہوئی اداکارہ شمع سکندر نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ اپنی بولڈ شبیہ کیلئے بھی جانی جاتی ہیں ۔ شمع سمندر نے اپنے کریئر میں کئی ہٹ شوز کے ساتھ میوز ویڈیوز میں بھی کام کیا ہے ۔ وہیں ان دنوں شمع اپنی ازدواجی زندگی کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ اس درمیان اب شمع کی ایک اور بولڈ بکنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ (Photo: @shamasikander/Instagram)