ٹی وی انڈسٹری سے لے کر پنجابی میوزک ویڈیو تک کام کرنے والی اداکارہ شمع سکندر کسی شناخت کی محتاج نہیں ہے ۔ اداکارہ اپنی بے باک اور بولڈ شبیہ کیلئے جانی جاتی ہیں ۔ ٹی وی انڈسٹری کی بکنی کوئن کہی جانے والی اداکارہ شمع سکندر آئے دن سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں ۔ اسی درمیان ان کی انتہائی بولڈ تصاویر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo : Instagram/@shamasikander)