ٹی وی کی مشہور اداکارہ شمع سکندر اکثر و بیشتر اپنے بولڈ انداز سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچاتی رہتی ہیں اور فینس کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے بلیک مونوکنی میں اپنی تصاویر شیئر کرکے ہنگامہ مچا دیا ہے ۔ ان کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @shamasikander/Instagram)