உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ شمع سکندر نے شوہر کے ساتھ شیئر کی انتہائی رومانٹک تصویر، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    Shama Sikander Photos: اداکارہ شمع سکندر اپنی انسٹاگرام پوسٹس کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔ تقریباً ہر روز وہ اپنا نیا لک فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں ان کے فینس بھی ان کے نئے لکس کا بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں۔ اس مرتبہ اداکارہ مستی کے موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔