உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مالدیپ میں ہنی مون منارہی ہیں اداکارہ شائنی ، شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر ، فینس رہ گئے حیران

    شائنی دوشی اور ان کے شوہر لاویش کھیرجانی مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف اٹھارہے ہیں اور ساتھ اپنے ہنی مون کی ایک سے بڑھ کر ایک تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں ۔ لوگوں کو یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں تو کچھ یوزرس انہیں ٹرول کرنے کی بھی کوشش کررہے ہیں ۔