شردھا آریہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں اداکارہ کو پرنٹیڈ لہنگے میں دیکھا جاسکتا ہے ، جو کہ ہلکے پنک کلر کی چننی کے ساتھ سفید لائٹ کلر میں ہے ۔ اس لہنگے کے ساتھ انہوں نے پنک کلر کی چوڑیاں پہن رکھی ہیں ۔ (Images credit- @shraddha arya instagram)