Shweta Tiwari and Palak Tiwari: ٹی وی انڈسٹری میں شویتا تیواری کا نام کافی مشہور ہے ۔ وہ چھوٹے پردے کی ایک ایسی اداکارہ ہیں، جو اپنی شہرت کو اب تک برقرار رکھنے میں نہ صرف کامیاب ہوئی ہیں، بلکہ وہ لگاتار اس کیلئے کام بھی کررہی ہیں ۔ وہیں دوسری جانب ان کی بیٹی پلک تیواری بھی اپنی ماں کی طرح گلیمر کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں او ریہ کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ وہ اپنی ماں سے ایک قدم آگے چل رہی ہیں ۔