اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری اسٹائل اور بولڈنیس کے معاملہ میں اپنی ماں کو بھی پیچھے چھوڑتی ہیں۔ پلک تیواری نے اپنی تازہ تصاویر سے ثابت بھی کردیا ہے کہ ان کے حسن کی چمک کے آگے لاکھوں فیل ہیں۔ پلک تیواری نے حال ہی میں سمندر کنارے بیچ پر کافی بولڈ انداز میں فوٹوشوٹ کرایا ہے، جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo: @palaktiwarii/Instagram)