اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکارہ شویتا تیواری نے باڈی کان ڈریس میں جم کر فلانٹ کیا اپنا فیگر، دیکھ کر فینس کے اڑگئے ہوش!

    Shweta Tiwari Photos: شویتا تیواری بھوجپوری سنیما اور ٹیلی ویزن اداکارہ ہیں ۔ انہوں نے کسوٹی زندگی کی شو سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ، جس کو کافی پسند کیا گیا تھا ۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی پروفیشنل لائف میں کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا ۔ اداکارہ کی ایکٹنگ اسکل تو ہمیشہ سے ہی فینس پسند کرتے آئے ہیں، لیکن وہ اپنے اسٹننگ لک سے بھی کافی لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔ اداکارہ شویتا نے حال ہی میں اپنے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس پر فینس سے لے کر انڈسٹری کے سلیبریٹیز بھی اداکارہ کی خوبصورتی کے مراد ہوگئے ہیں ۔

    تازہ خبر