உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری بالی ووڈ میں انٹری کرنے کو تیار، وویک اوبرائے کے ساتھ آئیں گی منظر

    ے بولڈ فوٹوز اور ویڈیو وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ اپنی ہاٹ اور سیکسی تصویروں کو لیکر پلک تیواری اکثر چرچا میں بنی رہتی ہیں۔وہیں اب حال ہی میں پلک تیواری سرخیوں میں ہے۔ دراصل پلک تیواری دا سیفرن چیپٹر (Rosie-The Saffron Chapter) سے بالی ووڈ میں دیبیو کرنے جا رہی ہیں۔