42 سال کی عمر میں بھی کم نہیں ہوئی اداکارہ شویتا تیواری کی بولڈنیس، دیکھ کر فدا ہوئے لاکھوں فینس، دیکھئے تصاویر
Shweta Tiwari PICS: شویتا تیواری بھوجپوری سنیما کی مشہور اداکارہ ہیں اور ٹی وی انڈسٹری میں بھی سرگرم رہتی ہیں ۔ انہوں نے کسوٹی زندگی کی شو سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی، جس کو کافی پسند کیا گیا تھا ۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی پروفیشنل لائف میں کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا ۔ شویتا تیواری کی اداکاری اسکل تو ہمیشہ کی شائقین پسند کرتے ہیں ، لیکن وہ اپنے اسٹننگ لک سے بھی خوب لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔
شویتا تیواری نے حال ہی میں براون کلر کے جمپ سوٹ میں اپنی کچھ دلچسپ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ ان تصاویر میں اداکارہ اپنے بولڈ فیگر کو بھی فلانٹ کرتی دیکھی جاسکتی ہے ۔ (Photo Source- Shweta Tiwari Instagram)
20/ 2
اداکارہ کے شائنی بال اور اسکن انہیں کافی پرکشش بنارہے ہیں ۔ اداکارہ کا یہ ہاٹ انداز ہرکسی کو انہیں دیکھنے پر مجبور کررہا ہے ۔ (Photo Source- Shweta Tiwari Instagram)
20/ 3
اداکارہ کا یہ اوتار دیکھ کر ہزاروں فینس ان کی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں ۔ ایک نے لکھا : یہ سچ میں مشکل ہے کہ ہم 20 سال کے ہو رہے ہیں اور آپ 20 سال چھوٹے ہورہے ہیں ۔ یہ ہارڈ ورک کا نتیجہ ہے ۔ (Photo Source- Shweta Tiwari Instagram)
20/ 4
شویتا کے لک پر سے لوگ نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں اور دن بہ دن ان کے چہرے کا نکھار بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ (Photo Source- Shweta Tiwari Instagram)
20/ 5
ساڑی ہو یا سوٹ، کیجوئلز ہو یا اسپورٹی لک ، شویتا ہر انداز میں اپنے فینس کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔ (Photo Source- Shweta Tiwari Instagram)
20/ 6
شویتا کی دو شادیوں سے دو اولاد ہیں اور دنوں شوہروں سے وہ الگ رہتی ہیں ۔ سبھی اتار چڑھاو کے باوجود 42 سالہ اداکارہ اپنی زندگی کو بہتر طریقہ سے جیتی ہیں ۔ (Photo Source- Shweta Tiwari Instagram)
20/ 7
شویتا اپنا ٹونڈ فیگر فلانٹ کرنے کا ایک بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہیں ۔ وہ ساڑی ہو یا پھر ویسٹرن لک میں جم کر قاتلانہ پوز دیتی ہیں ۔ (Photos- Shweta Tiwari Instagram)
20/ 8
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (shweta.tiwari/instagram)
20/ 9
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (shweta.tiwari/instagram)
20/ 10
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (shweta.tiwari/instagram)
20/ 11
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (shweta.tiwari/instagram)
20/ 12
اداکارہ شویتا تیواری ۔ (shweta.tiwari/instagram)
20/ 13
شویتا تیواری اکثر اپنی فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ اب بھی ٹی وی کی نئی جنریشن کی اداکارہ کو مات دیتی ہیں ۔ (shweta.tiwari/instagram)