شویتا تیواری کا ایک مرتبہ پھر دکھا بولڈ انداز، یہ تصویریں کر دیں گی آپ کو حیران، دیکھئے PICS
ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری (Shweta Tiwari) نے اپنی کچھ نئی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں شویتا بلیک ٹیونک اور شارٹس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ ان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔
شویتا تیواری مشہور ٹی وی اداکارہ ہیں اور اکثر اپنی گلیمرس لک کی وجہ سے لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔ شویتا تیواری 41 سال کی ہوچکی ہیں ، لیکن ان کی تازہ تصویریں دیکھ کر آپ بھی ان کے خوبصورت لک کو دیکھتے ہی رہ جائیں گے ۔ (shweta.tiwari/instagram)
47/ 2
شویتا تیواری سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اس مرتبہ شویتا تیواری نے بلیک آوٹ فٹ میں اپنی کچھ خوبصورت گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ۔ (shweta.tiwari/instagram)
47/ 3
شویتا تیواری ان تصویروں میں گلیمرس اور اسٹائلش لگ رہی ہیں ۔ ان کے لک کی یوزرس جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ (shweta.tiwari/instagram)
47/ 4
شویتا تیواری اکثر اپنی فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ اب بھی ٹی وی کی نئی جنریشن کی اداکارہ کو مات دیتی ہیں ۔ (shweta.tiwari/instagram)
47/ 5
شویتا تیواری ان تصویروں میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور ساتھ ہی فینس بھی ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔ (shweta.tiwari/instagram)
47/ 6
پہلے بھی شویتا تیواری نے انسٹاگرام پر اپنی کئی اسٹائلش اور خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں ۔ (shweta.tiwari/instagram)
47/ 7
شویتا تیواری کا یہ لک بھی فینس کو کافی پسند آیا تھا ۔ ان کی یہ تصور بھی کافی وائرل ہوئی تھی ۔ (shweta.tiwari/instagram)
47/ 8
شویتا تیواری صرف ویسٹرن ہی نہیں بلکہ ساڑی میں بھی قیامت ڈھا دیتی ہیں ۔ ان کی اس گلیمرس تصویر کی جتنی تعریف کی جائے کم ہوگی ۔ (shweta.tiwari/instagram)
47/ 9
شویتا تیواری اس تصویر میں انڈو ویسٹرن لک میں نظر آئی تھیں ۔ ان کی اس خوبصورت تصویروں کو دیکھ کر ان کے فینس بھی حیران رہ گئے تھے ۔ (shweta.tiwari/instagram)