உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دوسری شادی ٹوٹنے پر چھلکا ٹی وی کی اس مشہور 39 سالہ اداکارہ کا درد ، کہی ایسی بات

    ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری اپنے شوہر ابھینو کوہلی سے الگ رہ رہی ہیں ۔ وہ اپنی ذاتی زندگی کو لے کر زیادہ بات نہیں کرتی ہیں ، لیکن حال ہی میں انہوں نے اپنے شوہر ابھینو سے علاحدگی کے بارے میں کھل کر بات کی ہے ۔