உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کئی شوز میں کام کرچکی شرشٹی روڈے کافی فن لیونگ، منگیتر سے توڑ لیا تھا رشتہ

    Happy Birthday Srishti Rode: آج ٹی وی اداکارہ شرشٹی روڈے (Srishti Rode) اپنا 31واں یوم پیدائش (31st birthday) منا رہی ہیں۔ آج ان کے یوم پیدائش کے موقع پر جانتے ہیں اداکارہ کے بارے میں کچھ خاص باتیں۔