Chinki Minki Viral Photos: جڑواں بہنیں سربھی اور سمردھی ، جنہیں ہم چکنی اور منکی کے نام سے جانتے ہیں، ان کی تازہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں میں دونوں بہنیں گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔ ٹی وی کے مشہور کامیڈی شو دی کپل شرما شو سے مشہور ہوئی چنکی اور منکی سوشل میڈیا اسٹار بن چکی ہیں ۔ تصویر : Instagram @surabhi.samriddhi