உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بلیک بولڈ ڈریس میں ٹی وی کی ناگن نے لی انگڑائی، انٹرنیٹ پر مچی سنسنی، تصویروں کو دیکھ کر لوگ بولے یہ

    اب سربھی نے پھر ایک نیا فوٹوشوٹ کروایا ہے جس کی تصویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔ سربھی ان تصویروں میں بلیک ٹاپ کے ساتھ ہائی ویسٹ جینس پہن کر بیحد ہی سیزلنگ پوز دیتی نظر آئیں۔