உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سربھی چندنا نے تازہ تصاویر سے انٹرنیٹ پر مچائی سنسنی، دکھا بولڈ انداز، دیکھئے وائرل تصاویر

    Surbhi Chandna Photos: حال ہی میں تھائی لینڈ میں چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی سربھی چندنا نے اپنے انسٹاگرام پر ہاٹ اور بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں ایکتا کپور کی ناگن کا لک قابل دید ہے ۔ ان تصویروں میں سربھی سمندر کنارے بیٹھی ہوئی ہیں ان کے پیچھے ایک خوبصورت سا سیٹ اپ ہے ۔

    تازہ خبر