உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: سب کچھ بھول کر اس اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ایسی تصویر، فینس رہ گئے حیران!

    Surbhi Jyoti Photos: قبول ہے سیریل سے لائم لائٹ میں آئی اداکارہ سربھی جیوتی گھر گھر مشہور ہوگئی تھیں ۔ اس سیریل کے بعد سربھی نے ٹی وی سیریل ناگن میں بھی اپنا گلیمرس اوتار دکھایا ۔ اس سیریل کے بعد سربھی دن بہ دن مزید بولڈ ہوتی جارہی ہیں ۔ اداکارہ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کردی ہے ، جس کو دیکھ کر فینس دنگ رہ گئے ہیں ۔