تیجسوی پرکاش چھوٹے پردے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی سرگرم رہتی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی کافی زیادہ فین فالوئنگ ہے ۔ 29 سال کی اداکارہ کی گلیمرس تصویریں بھی انٹرنیٹ پر آئے دن وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ اسی درمیان ان کی کچھ تازہ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا رہی ہیں ۔ تصویر: Instagram @tejasswiprakash