اداکارہ تیجسوی پرکاش اور کرن کندرا کے درمیان ان دنوں اختلافات کی خبریں آرہی ہیں ۔ حالانکہ کرن کندرا نے اپنے بیان میں واضح کردیا ہے کہ تیجسوی اب بھی ان کی گرل فرینڈ ہیں، لیکن افواہوں کا بازار ٹھنڈہ ہوتا نطر نہیں آرہا ہے ۔ اس درمیان تیجسوی پرکاش نے سوشل میڈیا پر بلیک کلر کی باڈی کان ڈریس پہن کر ایسی تصاویر شیئر کردی ہے کہ ان تصویروں کو دیکھ کر کرن کندرا تو کیا فینس کا دل بھی زور سے دھڑکنے لگا ہے ۔ (Photo: @tejasswiprakash/Instagram)