اداکارہ تیجسوی پرکاش کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ان کی تصویریں اور تصاویر آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر دھمال مچا رہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @tejasswiprakash