اداکارہ تیجسوی پرکاش اپنے ہر لک سے لوگوں کو دھیان اپنی جانب کھینچنے میں کامیاب رہتی ہیں ۔ اپنے فینس کو بھی خوش رکھنا وہ اچھی طرح سے جانتی ہیں ۔ ہر ڈریس کو وہ بڑی خوبصورتی کے ساتھ کیری کرتی ہیں ۔ اداکارہ کا انسٹاگرام اکاونٹ اس بات کی تصدیق کرتا ہے ۔ تیجسوی پرکاش نے حال ہی میں اپنا پرپل ساڑی لک فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے، جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تصویر: Instagram@tejasswiprakash