اداکارہ تیجسوی پرکاش نے ہرے رنگ کی ڈریس میں دکھایا بولڈ اوتار، فینس کے اڑ گئے ہوش!
Tejasswi Prakash Photos: اداکارہ تیجسوی پرکاش اپنے فینس کو متاثر کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہیں ۔ وہ اکثر انسٹاگرام پر اپنے فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ انہوں نے اس مرتبہ اپنے ہرے رنگ کے آوٹ فٹ سے فینس کا دھیان کھینچا ہے ۔
تیجسوی پرکاش ٹیلی ویزن پر راج کرنے والی گلیمرس اداکارہ ہیں ۔ وہ تازہ فوٹوشوٹ کی وجہ سے موضوع بحث بن گئی ہیں ۔ تیجسوی پرکاش ہائی سلٹ والی گرین ڈریس میں گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@tejasswiprakash
20/ 2
تیجسوی پرکاش سینٹر سلٹ والی ہری ڈریس میں کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@tejasswiprakash
20/ 3
تیجسوی پرکاش نے اپنے بالوں کو چوٹی میں باندھا ہوا ہے ۔ تصویر : Instagram@tejasswiprakash
20/ 4
تیجسوی پرکاش نیوڈ ڈریس میں دلکش لگ رہی ہیں ۔ فینس کیلئے اداکارہ سے نظریں ہٹانا مشکل ہورہا ہے ۔ تصویر : Instagram@tejasswiprakash
20/ 5
تیجسوی پرکاش کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ وہ بگ باس کا پچھلا سیزن جیتنے کے بعد سے کافی مقبول ہوگئی ہیں ۔ تصویر : Instagram@tejasswiprakash
20/ 6
تیجسوی پرکاش اسٹیٹمنٹ والے نیلے گاون میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@tejasswiprakash
20/ 7
تیجسوی پرکاش کا اسٹائل قابل دید ہے ۔ وہ کافی کیوٹ لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@tejasswiprakash
20/ 8
تیجسوی پرکاش منی ڈریس میں کمال کی لگ رہی ہیں ۔ وہ کرن کندرا کے ساتھ اپنے معاشقہ کی وجہ سے بھی موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram@tejasswiprakash