ٹی وی کی مشہور اداکارہ تیجسوی پرکاش نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی کچھ دلکش تصویریں پوسٹ کی ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ تیجسوی پرکاش نے بلیک ڈریس میں کافی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں وہ کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ (Photo: @tejasswiprakash/Instagram)