உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ ٹینا دتہ نے کرایا انتہائی بولڈ اور گلیمرس فوٹوشوٹ ، فینس رہ گئے حیران، تصاویر وائرل

    ٹی وی کی مشہور اداکارہ اور 'اترن' فیم ٹینا دتہ (Tina Datta Instagram) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنا گلیمرس اور خوبصورت فوٹوشوٹ بھی کرواتی ہیں ، جس کی جھلک وہ فینس کو بھی دکھاتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے فوٹوشوٹ کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔