ممبئی : ٹی وی کی مشہور اداکارہ تونیشا شرما کی آخری رسوم منگل کو گوڑدیو شمشان گھاٹ میں ادا کی گئیں ۔ ان کی آخری رسوم میں چھوٹے پردے کے کئی ستارے بھی شامل ہوئے ۔ وہیں تونیشا کی ماں پوری طرح ٹوٹ گئی ہیں ۔ گھاٹ پر پہنچتے ہی ان کی آنکھوں سے لگاتار آنسو گرنے لگے ۔ بیٹی کے اس طرح اچانک چلے جانے کا غم ماں سے برداشت نہیں ہوپارہا ہے ۔ تصویر: Viral Bhayani