உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ساری حدیں پار کرگئیں اداکارہ Urfi Javed، کیمرے کے سامنے پینٹ کے بٹن کھول کر دئے ایسے ایسے پوز

    اکثرسرخیوں میں رہنے والی اداکارہ عرفی جاوید (Urfi Javed) کسی بھی وقت کچھ بھی کر دیتی ہیں ۔ اپنی عجیب و غریب ڈریس میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دینے والی عرفی نے اس مرتبہ کچھ ایسا کر دیا ، جس کی تصاویر دیکھ کر آپ بھی کہیں گے کہ عرفی کافی بولڈ ہیں ۔