உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید نے الگ انداز سے دی فینس کو New Year کی مبارکباد، شیئر کرتے ہوئے تصاویر وائرل

    اداکارہ عرفی جاوید (Urfi Javed) نے یکم جنوری کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ لکھی ہے ۔ اس پوسٹ میں انہوں نے اپنے فینس کو نئے سال کی مبارکباد دی ہے ۔ عرفی کی اس پوسٹ پر لوگ جم کر کمنٹ کررہے ہیں اور ان کی تصویروں کی بھی تعریف کررہے ہیں ۔