உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: پھر عرفی جاوید نے اپنی بولڈنیس سے مچایا تہلکہ، اب ایسی ڈریس میں آئیں سامنے، دیکھتے ہی رہ گئے لوگ!

    Urfi Javed New Look: ڈریسنگ سینس کے معاملہ میں عرفی جاوید کا کسی بھی موازنہ کرنا مشکل ہے ۔ ہر مرتبہ عرفی جاوید کچھ ایسا نیا پہن کر کیمرے کے سامنے آجاتی ہیں کہ ان کے کپڑوں کو دیکھ کر سبھی حیران رہ جاتے ہیں ۔ اس مرتبہ بھی عرفی کیمرے کے ساتھ کچھ ایسی ہی ڈریس میں نظر آئیں ۔