உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PHOTOS : عرفی جاوید کو ڈیٹ کرچکے ہیں 'انوپما' کے لاڈلے 'سمر'، جانئے کیوں ٹوٹا تھا دونوں کا رشتہ

    ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید (Urfi Javed) کی تصویر اور ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ کچھ لوگوں کو ان کا فیشن سینس اچھا لگتا ہے تو کئی لوگ ان کے فیش کو لے کر تنقید بھی کرتے ہیں ، مگر عرفی ان سب باتوں پر دھیان دئے بغیر ہمیشہ سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں ۔ اگر بات کریں ان کی ذاتی زندگی کی تو وہ انوپما فیم اداکار پارس کلناوت کو ڈیٹ کرچکی ہیں ۔