உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ عرفی جاوید نے پار کی ساری حدیں، اب پہن لی ایسی ڈریس، دیکھ کر چکرا گیا فینس کا سر!

    Urfi Javed Latest Bold Look: اداکارہ عرفی جاوید اپنے نت نئے فیشن سینس کو لے کر چھائی رہتی ہیں ۔ اب ایک مرتبہ پھر سے عرفی نے فیشن کی دنیا میں بڑا تجربہ کرکے دکھایا ہے ۔ عرفی جاوید سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی ایک سے بڑھ کر ایک بولڈ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی نے کچھ ایسا کردیا ہے کہ فینس اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں ۔

    تازہ خبر