உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفی جاوید نے ریڈ اینڈ بلیک آوٹ فٹ میں برپا کیا قہر ، پھر لگایا گلیمر کا تڑکا ، دیکھئے تصاویر

    اداکارہ عرفی جاوید (Urfi Javed) آئے دن اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا میں چھائی رہتی ہیں ۔ بگ باس او ٹی ٹی کے گھر میں انہوں نے کافی دھمال مچایا تھا ۔ عرفی اپنے بولڈ اور عجیب و غریب فیشن سینس کی وجہ سے گھر میں چھائی رہی تھیں ۔ شو ختم ہونے کے بعد بھی عرفی موضوع بحث ہیں ۔ ہر روز عرفی اپنے آوٹ فٹ کو فلانٹ کرتے دیکھی جاسکتی ہیں ۔ ان کا فیشن سینس کافی بولڈ ہے اور ان کے اس فیشن سینس کی وجہ سے ہی سوشل میڈیا پر ان کی فین فالوئنگ کافی زیادہ ہے ۔