உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حنا خان سے روبینہ دلیک تک ، TV کی ان 'سنسکاری' بہووں کی Bold Photos دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش

    ٹی وی شوز میں عام طور پر کام کرنے والی اداکارائیں (TV Actresses) روایتی ڈریس میں نظر آتی ہیں ۔ ساڑی اور زیورات میں دکھائی دیتی ہیں ، مگر حقیقی زندگی میں ایسی کئی ٹی وی اداکارائیں ہیں جو کافی گلیمرس اور بولڈ زندگی(TV Actresses Glamour’s Life ) جیتی ہیں ۔ یہاں ہم آپ کو ٹی وی کی کچھ ایسی ہی 'سنسکاری' بہووں کے حقیقی زندگی کے اوتار کے بارے میں بتانے جارہے ہیں ، جن کی ہاٹنیس دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی ۔ ان میں حنا خان سے لے کر روبینہ دلیک (Hina Khan Rubina Dilaik) تک کے نام شامل ہیں ۔