اداکارہ تونیشا شرما نے کل 24 دسمبر کو اپنے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی تھی ۔ انہوں نے پھانسی کا پھندہ بنانے کیلئے جس چیز کا استعمال کیا تھا، اسے اپنے ہاتھ میں باندھا ہوا تھا ۔ اداکارہ نے ہاتھ میں موچ کی وجہ سے کریپ بینڈیج باندھا ہوا تھا ۔ پولیس خودکشی کی سبھی پہلو سے جانچ کررہی ہے ۔ تصویر: Instagram@_tunisha.sharma_