உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Mouni Roy بوائے فرینڈ کے ساتھ اس دن لیں گی 7 پھیرے، دبئی میں نہیں یہاں کریں گی شادی

    ٹی وی اور بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے کی شادی (Mouni Roy Suraj Nambiar Wedding Date) کی چرچا کافی دنوں سے ہورہی ہے ۔ گزشتہ کئی مہینوں سے کئی رپورٹوں میں دعوی کیا گیا ہے کہ وہ اپنے طویل مدتی بوائے فرینڈ سورج نامبیار کے ساتھ جلد شادی (Mouni Roy Destination Wedding) کرنے والی ہیں ۔