سیریل انوپما نے طویل عرصہ سے ٹی وی انڈسٹری میں ہلچل مچا رکھی ہے ۔ سیریل ٹی آر پی چارٹ میں اکثر ٹاپ پر برقرار رہتا ہے ۔ ایسے میں اس کے سبھی فنکار بھی کافی تیزی سے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا رہے ہیں ۔ روپالی گگنگولی سے لے کر سدھانشو پانڈے تک، انوپما کے زیادہ تر فنکار سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں، جو اکثر اپنی پوسٹ کے ذریعہ سیٹ کے پیچھے کیمرہ اور اپنی ذاتی زندگی کی جھلک شیئر کرتے رہتے ہیں ۔ اب انوپما میں برکھا بھابھی کا کردار نبھانے والی اداکارہ اشلیشا ساونت بھی کچھ ایسا ہی کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اشلیشا نے سوشل میڈیا پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @ashleshasavant