உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ رشمی دیسائی نے اب کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس کے اڑ گئے ہوش، دیکھئے PICS

    Rashami Desai Latest Photos: بھوجپوری سنیما سے لے کر بگ باس جیسے رئیلٹی شوز تک چھائی رہنے والی اداکارہ رشمی دیسائی ان دنوں سولو ٹرپ پر ہیں۔ اداکارہ کا نام پہلے عمر ریاض کے ساتھ جوڑا جا رہا تھا جب کہ وہ ان کے صرف اچھے دوست تھے۔ ان کی تازہ ترین تصاویر کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اداکارہ سنگل اسٹیٹس سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ اس کے ساتھ وہ اپنا فیشن ایبل روپ بھی دکھا رہی ہیں۔