உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ شمع سکندر نے برتھ ڈے پر شیئر کردی اب تک کی اپنی سب سے بولڈ تصویر، فینس کے اڑ گئے ہوش!

    Shama Sikander Photos : ٹی وی کی مشہور اداکارہ شمع سکندر آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہے ۔ یہ میری لائف ہے سے مشہور شمع سکندر آج اپنا 41 واں یوم پیدائش منارہی ہیں ۔ شمع نے اپنے کریئر میں کئی ہٹ شوز میں کام کیا ہے ۔