உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بگ باس13: ٹی وی کے اس مشہور شو میں نظر آیا اس اداکار اور اداکارہ کا بیحد سیکسی انداز

    سدھارتھ شکلا اوررشمی دیسائی کا یہ انداز دیکھنے کے بعد توکئی مداح بھی بےقابوہوگئے ہیں۔ جی ہاں، کسی کا کہنا ہےکہ دونوں نے آگ ہی لگا دی ہے، توکئی لوگوں کا کہنا ہےکہ اس سیزن میں سدھارتھ شکلا اوررشمی دیسائی کی بانڈنگ کے سامنے ہرکوئی فیل ہے۔