உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy B'day Shweta Tiwari: بڑھتی عمر کے ساتھ اور بھی فٹ ہوگئی ہیں شویتا تیواری، یوم پیدائش پر دیکھیں ان کی یہ خوبصورت تصاویر

    ایکتا کپور کے سیریل ’کسوٹی زندگی کی (Kasautii Zindagi Kay)‘ میں ’پریرنا‘ کا کردار نبھا کر گھر گھر میں مشہور ہوئیں شویتا تیواری کا آج 41 واں یوم پیدائش ہے، لیکن آج بھی وہ اتنی فٹ ہیں کہ کوئی بھی ایک نظر میں ان کی عمر کا اندازہ نہیں لگا سکتا۔ یوم پیدائش پر ان کی ایبز فلانٹ کرتے ہوئے خوبصورت تصاویر دیکھئے۔