உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر کے ساتھ ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ کی حمل کی تصویریں ہوئیں وائرل، شو میں ہوگی اب اس اداکارہ کی انٹری

    ادا کارہ شکھا سنگھ(Shikha Singh) اور ان کے شوہر حمل کو لیکر کافی خوش نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر جو تصویر شیئر کی ہے اس میں ایک کتا بھی نظر آرہا ہے۔