உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Adaa Khan Bday: کیا آپ نے دیکھا ادا خان کا یہ انداز، دیکھتے ہی لوگوں کے اڑے ہوش، کئے عجیب و غریب کمینٹس

    Adaa Khan Birthday: ادا خان کئی اشتہاری شوٹس میں بھی نظر آ چکی ہیں۔ انہیں ایک کافی شاپ میں دیکھ کر، پینٹالونز نے انہیں ماڈلنگ کی پیشکش کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے 'پالم پور ایکسپریس' نامی سیریل سے ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھا۔