உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹی وی کی مشہور اداکارہ کی کم نہیں ہو رہی مصیبتیں، ببیتا جی کے خلاف درج ہوئی ایک اور ایف آئی آر

    کچھ دنوں قبل اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے دلت سماج کے لئے ذات پات کا لفظ استعمال کیا تھا۔ اب ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔