உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بگ باس 14 کی کنٹیسٹنٹ، ماڈل اور اداکارہ نکی تمبولی بولیں نے سب کے سامنے کہہ ڈالی یہ بڑی بات، بولیں لڑکوں کی۔۔۔

    سلمان خان کے شو بگ باس 14 کا دھماکہ خیز آغاز ہوچکا ہے ۔ گزشتہ روز شو کے پریمیئر پر سلمان خان نے ناظرین کو شو کے کئی کنٹیسٹنٹس سے روبرو کروایا جس میں اداکارہ اور ماڈل نکی تمبولی (Nikki Tamboli) نے بگ باس (Bigg Boss 14) میں بطور کنٹیسٹنٹ انٹری کرتے ہی دھمال مچا دیا ہے۔