BTS PHOTOS: خطروں کے کھلاڑی 12 کے کنٹیسٹنٹس نے دکھایا ایسا انداز، فینس رہ گئے دنگ
Khatron Ke Khiladi 12 : خطروں کے کھلاڑی 12 کی شوٹنگ جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاون میں چل رہی ہے ۔ روہت شیٹی ، شو کو ہوسٹ کررہے ہیں ۔ اس سیزن میں روبینہ دلیک، پرتیک سہجپال، جنت زبیر ، راجیو اداتیا ، ایریکا پیکرڈ اور موہت ملک جیسے فنکار نظر آئیں گے۔
خطروں کے کھلاڑی 12 کے کنٹیسٹنٹس کیپ ٹاون سے بی ٹی ایس تصاویر شیئر کرکے مستی بھرے لمحات کی جھلکیاں فینس کو دکھا رہے ہیں ۔ کوئی اپنی دمدار باڈی دکھا رہا ہے تو کوئی اپنے فیشن سینس سے نیٹیزنس کا دھیان کھینچنے کی کوشش کررہا ہے ۔ (Instagram/rubinadilaik)
9/ 2
پرتیک سہجپال اور روہت شیٹی سیڑھیوں پر بیٹھ کر کیمرے کیلئے پوز دے رہے ہیں ۔ (Instagram/pratiksehajpal)
9/ 3
ایریکا پیکرڈ کالی ڈریس اور جیکیٹ میں روہت شیٹی کے ساتھ اسٹائلش پوز دے رہی ہیں ۔ (Instagram/erikapackard)
9/ 4
کنیکا مان، چیتنا پانڈے اور ایریکا پیکرڈ سمندر کنارے خوبصورت پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ (Instagram/officialkanikamann)
9/ 5
جنت زبیر گلابی ڈریس اور کالے چشمے میں گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ (Instagram/jannatzubair29)
9/ 6
روبینہ دلیک، تشار کالیا اور فیصل شیخ کے ساتھ کافی اسٹائلش انداز میں چلتی نظر آرہی ہیں ۔ تینوں کا فیشن سینس نیٹیزنس کا دھیان کھینچ رہا ہے ۔ (Instagram/rubinadilaik)
9/ 7
تشار کالیا شرٹ لیس پوز دیتے ہوئے کافی خوبصورت لگ رہے ہیں ۔ (Instagram/thetusharkalia)
9/ 8
سرتی جھا ہوسٹ روہت شیٹی کے ساتھ پوز دیتی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ (Instagram/itisriti)
9/ 9
خطروں کے کھلاڑی 12 کے مرد کنٹیسٹنٹس موہت ملک ، پرتیک سہجپال ، نشانت بھٹ، تشار کالیا، راجیو اداتیا اور فیصل شیخ نے گروپ فوٹو کیلے بڑے اسٹائل کے ساتھ پوز دئے ۔ (Instagram/mohitmalik1113)