اداکارہ روحی چترویدی ٹی وی شو 'کنڈلی بھاگیہ' میں منفی کردار ادا کرکے مشہور ہوئی ہیں ، مگر وہ بالی ووڈ میں نام کمانے کے ارادے سے اداکاری کی دنیا میں آئی تھیں ۔ روحی نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ ان کے والدین چاہتے تھے کہ وہ اداکارہ بنے، کیونکہ وہ جس بلڈنگ میں رہتی تھیں، وہاں مادھوری دیکشت بھی رہا کرتی تھیں۔ اداکارہ نے پہلے بالی ووڈ میں قسمت آزمائی، مگر جب اچھا تجربہ نہیں ہوا تو انہوں نے ٹی وی کی دنیا کا رخ کیا ۔ تصویر: Instagram@ruhiiiiiiiiii)