ممبئی : مشہور ٹی وی اداکارہ تونیشا شرما کی موت کی خبر نے ہر کسی کو سکتے میں ڈال دیا ہے ۔ ٹی وی شو علی بابا : داستان کابل میں اہم کردار نبھانے والی تونیشا شرما گزشتہ 24 دسمبر کو شو کے سیٹ پر مردہ پائی گئی تھیں ۔ تونیشا کی آخری رسوم منگل کو ادا کی گئیں ۔ تصویر: Instagram@_tunisha.sharma_